728x90 AdSpace

  • Latest News

    Monday, December 15, 2014

    How to Use Clone stamp and smudge tool.

    How to Use Clone stamp and smudge tool



    السلام علیکم


    آپ لوگوں نے فورم پر بہت جگہ لکھا دیکھا ہوگا "تصویر فورم کے اخلاقی معیار کے مطابق ہو" اور آپ لوگوں کو بہت دفعہ ایسی تصویریں ڈھونڈیں میں مشکل بھی پیش آئی ہوگی۔ تو یہ لیکچر وہ مشکل دور کرنے کے لیے ہے۔ یعنی اس لیکچر میں میں آپ لوگوں کو تصویر کو فورم کے اخلاقی معیار کے مطابق بنانا سکھاؤں گی۔
    اس لیکچر میں ہم کلون اسٹیمپ اور اسمج ٹول کی مدد سے پکچرز ایڈٹ کریں گے۔ کلون اسٹیمپ سے آپ ایک جگہ سے ایریا لے کر اسے دوسری جگہ بنا سکتے ہیں لیکن اس میں کاپی پیسٹڈ نہیں لگے گا۔ بالکل رئیل لک آتی ہے۔ اور اسمج ٹول سے آپ اسے اور بہتر کرسکتے ہیں۔
    تو سب سے پہلے آپ کوئی بھی امیج سلیکٹ کرلیں اور جے پیگ میں سیو کرکے فوٹوشاپ میں اوپن کرلیں۔
    اور آگے یہ ویڈیو دیکھیں


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: How to Use Clone stamp and smudge tool. Rating: 5 Reviewed By: bisma
    Scroll to Top